: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹھان کوٹ،9جون(ایجنسی) انٹیلی جنس اطلاعات ملنے کے بعد پٹھان کوٹ کے فضائیہ اسٹیشن پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں. سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نے
کہا کہ اسی درمیان فوج، سرحدی سلامتی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے لوگوں میں اعتماد کا احساس بھرنے کے لئے دیہات میں آج پانچ گھنٹے مشترکہ فلیگ مارچ کیا. انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں میں ممکنہ خوف کو دور کرنے کے لیے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں.